MysteRious @Lewanay_007 · 03 Sep 2026
احسان اللہ وہ آن لائن ڈرائیور تھا جسکے ساتھ میر رضا نے زندگی کا آخری معلوم سفر کیا احسان نے ایک ذمہ وار شہری ہونے کے ناتے فیملی و پولیس سے مکمل تعاون کیا مگر نتیجہ اسکا یہ نکلا کہ آن لائن کمپنی نے نوکری مالک مکان نے گھر سے نکال دیا کہ تم پولیس چکروں میں ہو ،کون مدد کرے گا اب اسکی
16 664Views
731Likes
219Reposts
13Replies
7Quotes
21Bookmarks
Is that a lot?
17.3×vs this author's median965 views is typical
67Percentile for this authorof 3 recent posts
2.32×vs under 10K median7 168 views is typical
81.3× audienceReachviews ÷ followers
5.82%Engagement rateof viewers reacted