Tayyaba Rajah🇵🇰 @tayyabarajah · 03 Sep 2026
یہ ملک کے وزیرِ دفاع کا حال ہے۔ اپنے گھروں کی عورتوں کی بات ہوتی ہے تو انہیں اخلاق، تہذیب، تعلیم، روایات کی پاسداری، تربیت، سب سلیس اردو کے ساتھ یاد آ جاتا ہے۔ اور حقیقتاً انکے اپنے پَلے ان میں سے کوئی شے نہیں۔ خواجہ آصف صاحب کی تربیت بھی سیالکوٹ کی سیٹ کی طرح نقلی ہے۔ https://t.co/bp0q3cEhnJ
9 315Views
959Likes
222Reposts
5Replies
3Quotes
2Bookmarks
Is that a lot?
0.93×vs this author's median9 968 views is typical
0Percentile for this authorof 5 recent posts
1.52×vs 100K–1M median6 139 views is typical
3.97%Reachviews ÷ followers
12.76%Engagement rateof viewers reacted