Naveed Ch @naveedch66 · 03 Sep 2026
ضمیر‘‘ کی آواز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے ’’ضمیر‘‘ کی آواز پر استعفا دے دیا، اب وکالت کریں گے ساتھ ہی 15 لاکھ روپے ماہانہ پنشن لیں گے۔ اعلیٰ عدلیہ نے سابق ججوں کے لیے ثاقب نثار نے بجلی، گیس، پٹرول، گارڈز، باورچی وغیرہ کا انتہائی بھاری بھرکم پیکیج پہلے ہی نافذ کر دیا
1 254Views
61Likes
18Reposts
0Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
92.9×vs this author's median14 views is typical
70Percentile for this authorof 10 recent posts
0.46×vs 10K–100K median2 747 views is typical
2.65%Reachviews ÷ followers
6.38%Engagement rateof viewers reacted