Shakir Mehmood Awan @ShakirAwan88 · 03 Sep 2026
@ShakirAwan88 میرے لئے حیرت انگیز ھے کہ اندرون سندھ کی عوام بھی خان کے لئے اتنی بڑی تعداد میں نکل رھی ھے یہ سندھ کے چھوٹے چھوٹے شہر ھے جنھیں اندرون سندھ کہا جاتا ھے وھاں ھر شہر اتنی بڑی تعداد خان کے لئے نکلی اندرون سندھ کے لوگوں نے تباہی پھیر دی
3Views
0Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0Percentile for this authorof 6 recent posts
0.00%Engagement rateof viewers reacted