Fawad Zaidi @fawadppp · 03 Sep 2026
PPP پنجاب میں کیوں غیر مقبول ہوئی؟ یہ کہنا غلط ہے کہ پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا نے پارٹی کو غیر مقبول کیاہے اسکی اصل وجہ یہ ہے کہ بے نظیر بھٹو کے اصل قاتلوں کا نام نہ لینا اور گجرات کے چوہدریوں سے لاڈ پیار کرنا اور محسن نقوی سے عوام دشمن اور پاکستان دشمن کرداروں کو اپنا بیٹا کہا۔
320Views
21Likes
7Reposts
2Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.60×vs this author's median534 views is typical
25Percentile for this authorof 4 recent posts
0.14×vs 10K–100K median2 259 views is typical
2.50%Reachviews ÷ followers
9.38%Engagement rateof viewers reacted