Amir @amirch_66 · 04 Sep 2026
انسان کی عجیب فطرت ہے… جو مل جائے۔۔۔ اسے معمولی سمجھ کر چھوڑ دیتا ہے۔ اور جو نہ ملے۔۔۔ اسی کے پیچھے اپنی پوری زندگی لگا دیتا ہے۔ ہم ایک سراب کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔۔۔ یہ سوچ کر کہ بس اگلا موڑ آئے گا تو سکون مل جائے گا۔ پھر اگلا موڑ بھی آ جاتا ہے… مگر پیاس وہیں رہتی ہے۔
152Views
15Likes
3Reposts
10Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
7.60×vs this author's median20 views is typical
64Percentile for this authorof 11 recent posts
0.11×vs 10K–100K median1 328 views is typical
1.08%Reachviews ÷ followers
18.42%Engagement rateof viewers reacted