𝙁𝘼𝙍𝘼𝙃 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙏𝘼𝙉𝙊𝙇𝙄 @Farah1947 · 04 Sep 2026
ایک طرف عوام کا سمندر، دوسری طرف قید و پابندیاں۔ مگر نہ عمران خان جھکا، نہ عوام پیچھے ہٹی۔ عمران خان وہ لیڈر ہے جو خطرے سے ڈرتا نہیں، خطرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہوتا ہے۔ اور اپنے لیڈر کی رہائی تک یہ قوم بھی اب پیچھے ہٹنے والی نہیں۔ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا https://t.co/PvUcb0hoM4
669Views
10Likes
10Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.57×vs this author's median1 170 views is typical
0Percentile for this authorof 4 recent posts
0.12×vs 100K–1M median5 674 views is typical
0.44%Reachviews ÷ followers
2.99%Engagement rateof viewers reacted