Shabbir Dar @ShabbirDar5 · 04 Sep 2026
کیا شہید محترمہ بینظیر بھٹو آخرت میں پیپلز پارٹی کی قیادت اور ان کے ارکان اسمبلی کا گریباں اسلئے پکڑیں گی کہ سندھ کو تقسیم کیوں ہونے دیا، یا اسلئے گریباں پکڑیں گی کہ تم لوگ میرے قتل کے بعد حکومت میں ہونے کے باوجود میرے قاتلوں کو کیوں نہ پکڑ سکے؟
13 983Views
279Likes
55Reposts
12Replies
2Quotes
2Bookmarks
Is that a lot?
69.2×vs this author's median202 views is typical
80Percentile for this authorof 5 recent posts
3.27×vs under 10K median4 276 views is typical
143.20%Reachviews ÷ followers
2.49%Engagement rateof viewers reacted