𝐙𝐘𝐕𝐀🐍 @Z_yva11X · 04 Sep 2026
مجھے چھوڑ کر جو چلے گئے یہ ادا ہے اچھی جناب کی یہ کرم ہوا یہ بھرم کھلا بڑی مہربانی ہے آپ کی میں انا پہ اپنی ہوں قائم اب بھلے جس قدر ہو یہ بے دِلی میں یہ کہہ رہی ہوں شعور میں تمنّا نہیں اپکی سو جدھر رہیں آپ جہاں رہیں ہمیں پرواہ نہیں آپ کی نہ مرض کی نہ دوا کی نہ ہی اب تمنا آپ کی https://t.co/f1PlWI9hIR
533Views
20Likes
7Reposts
3Replies
0Quotes
3Bookmarks
Is that a lot?
1.05×vs this author's median510 views is typical
50Percentile for this authorof 8 recent posts
0.33×vs 10K–100K median1 637 views is typical
3.96%Reachviews ÷ followers
5.63%Engagement rateof viewers reacted