Hammad Hassan @HammadHassan30 · 04 Sep 2026
پہلی نسل بابابلھے شاہ،رحمان بابا،شاہ لطیف اور مست توکلی کی فکر انگیز بصیرت سے روشنی لیتا اور نظریاتی راستوں کا تعین کرتا اور آج کی نسل سوشل میڈیا پر گالم گلوچ کا تعاقب کرتا اور اس سے"سبق" حاصل کرتا تباہی کے راستے ڈھونڈتا ھے ! شاید کوئی بندہ خدا آئے صحرا میں اذان دے رہا ہوں
3 681Views
181Likes
35Reposts
14Replies
1Quotes
1Bookmarks
Is that a lot?
2.10×vs this author's median1 749 views is typical
54Percentile for this authorof 11 recent posts
2.25×vs 10K–100K median1 637 views is typical
15.04%Reachviews ÷ followers
6.28%Engagement rateof viewers reacted