tweetindex

Saqib Virk @SaqibVirkPK · 04 Sep 2026

@SaqibVirkPK اسلام آباد ایمرجنسی سروس کا حال تو ویسے بھی بہت برا ہے اور میرا بھی تجربہ ہوا ہے کہ ریسپانس انتہائی سست ہوتا ہے، چند ماہ پہلے جی ایٹ میں ایک حادثہ ہوا لوگوں نے کال کیا میں بھی موجود تھا ایمبولینس نہیں آیا پھر لوگوں نے زخمی کو پرائیویٹ گاڑی میں ڈال کر پمز لے گئے
476Views
4Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.46×vs this author's median1 042 views is typical
22Percentile for this authorof 9 recent posts
0.34×vs 10K–100K median1 384 views is typical
0.54%Reachviews ÷ followers
0.84%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →