Syed Oun Muhammad Bukhari @SOMB_5 · 04 Sep 2026
مریم… ایک عزم۔ کچھ لوگ صرف سیاست کا حصہ نہیں بنتے، وہ اپنے فیصلوں سے اپنی پہچان بناتے ہیں۔ مریم نواز شریف کے دل میں پہلے دن سے… ساؤتھ پنجاب، سینٹرل پنجاب، لاہور، نارتھ پنجاب کی کوئی ڈسکریمینیشن نہیں ہے۔ پنجاب میں رہنے والا ہر شخص مریم نواز شریف کی ذمہ داری ہے۔ https://t.co/fP44NJZyUZ
9Views
1Likes
1Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.50×vs this author's median6 views is typical
70Percentile for this authorof 10 recent posts
0.07%Reachviews ÷ followers
22.22%Engagement rateof viewers reacted