Parvez Baig 🍁 🇨🇦 @ParvezBaig1055 · 04 Sep 2026
@ParvezBaig1055 جنہوں نے یہ قانون بنانا ھے وہ سب کے سب اسی قماش کے ھیں جو کھاتے اور عیاشیاں پاکستان میں کرتے ھیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ اور دیگر ممالک میں بھاگ جاتے ھیں یہ بدبخت تو سیٹوں پر بیٹھے ھوئے ھی اپنے آپ کو اور اھل خانہ کو سیٹ کر لیتے ھیں
6Views
0Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.03×vs this author's median186 views is typical
20Percentile for this authorof 10 recent posts
0.03%Reachviews ÷ followers
0.00%Engagement rateof viewers reacted