tweetindex

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 @iamkhaani · 04 Sep 2026

تمھاری بات کو ایک منٹ کے لیے مان بھی لیا جائے تو بتاؤ کیوں ڈیل کر رہے ہیں؟؟؟ جبکہ تم سب اسے گھڑی چور کرپٹ مانتے ہو 20/25 سال سزا دے چکے ہیں تو کیا ایسا ہو گیا کہ ڈیل کا شوشا چھوڑنا پڑ رہا ہے ؟؟ کیا نواز شریف شہباز شریف آصف زرداری مریم بلاول جیسے ہیرے کسی کام کے نہیں رہے ؟؟؟
713Views
16Likes
4Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.95×vs this author's median750 views is typical
17Percentile for this authorof 6 recent posts
0.16×vs 100K–1M median4 505 views is typical
0.57%Reachviews ÷ followers
2.81%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →