tweetindex

بزم اردو @urdu_bazm · 04 Sep 2026

@urdu_bazm سارے سپیرے ویرانوں میں گھوم رہے ہیں بین لیے آبادی میں رہنے والے سانپ بڑے زہریلے تھے تم یوں ہی ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتا ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے کون غلام محمد قاصرؔ بے چارے سے کرتا بات یہ چالاکوں کی بستی تھی اور حضرت شرمیلے تھے #اردو
45Views
5Likes
3Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks

Is that a lot?

0.58×vs this author's median78 views is typical
25Percentile for this authorof 8 recent posts
0.03×vs 10K–100K median1 540 views is typical
0.25%Reachviews ÷ followers
17.78%Engagement rateof viewers reacted

Compare with the benchmark table →

Open on X →