mohsin zaid @mohsin__zaid · 04 Sep 2026
ایک سادہ سی پروڈیکٹ جو ہم صدیوں سے استعمال کرتے آئے ہیں۔۔۔ مسواک۔۔۔ ہم نے اپنے ایک گورے کلائنٹ کیلئے اس پروڈیکٹ کو سیلیکٹ کیا US مارکیٹ میں۔۔ اور ایمازون پر لانچ کر دیا۔۔۔اگست کے ایک مہینے میں 1 ہزار سے اوپر آرڈر لئے قیمت آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ سادہ نیم کی مسواک اور سادہ پیکنگ سستی https://t.co/BMG0fkzufy
14 871Views
169Likes
8Reposts
11Replies
1Quotes
47Bookmarks
Is that a lot?
17.8×vs this author's median837 views is typical
91Percentile for this authorof 11 recent posts
9.66×vs 10K–100K median1 540 views is typical
38.96%Reachviews ÷ followers
1.27%Engagement rateof viewers reacted