Naeem ur Rehman @NaeemRehmanEngr · 04 Sep 2026
3 ستمبر کو پورے ملک میں پٹرولیم لیوی کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال تھی۔ 4 ستمبر کو مالاکنڈ ڈویژن میں انسانوں کا سمندر حکومت سے بھتہ لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔ یہ سوات کے مناظر ہیں۔ یہی منظر ہم کراچی، لاہور ، پشاور کوئٹہ اور حیدر آباد میں دیکھ چکے ہیں۔ حکومت عوام کے تیور دیکھ لے https://t.co/sg6wiSMB5Y
5 264Views
339Likes
181Reposts
49Replies
5Quotes
5Bookmarks
Is that a lot?
16.9×vs this author's median311 views is typical
64Percentile for this authorof 11 recent posts
1.12×vs 100K–1M median4 682 views is typical
2.33%Reachviews ÷ followers
10.90%Engagement rateof viewers reacted