Hasnain Ijaz رندھاوا @HasnainUs · 05 Sep 2026
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے جو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گی ہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے https://t.co/ucq8IV9sD9
30Views
1Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.07×vs this author's median419 views is typical
0Percentile for this authorof 5 recent posts
0.01×vs 10K–100K median2 043 views is typical
0.14%Reachviews ÷ followers
3.33%Engagement rateof viewers reacted