Muhammad Usman Ilyas @Usmanilyasskp · 05 Sep 2026
جاپان کےطلبہ اوراساتذہ اپنےاسکول کی صفائی خودکررہےہیں۔ وہ بچوں کوصرف کتابی علم نہیں دیتے، بلکہ صفائی،نظم وضبط،ذمہ داری اورخود انحصاری بھی سکھاتےہیں۔ قومیں صرف وسائل سےترقی نہیں کرتیں، بلکہ اچھی تربیت اورمضبوط کردارسے ترقی کرتی ہیں۔ یہی جاپان کی کامیابی کا اصل راز ہے!👍 https://t.co/7uMlpaq1dU
287Views
3Likes
1Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median286 views is typical
56Percentile for this authorof 9 recent posts
0.23×vs 10K–100K median1 266 views is typical
1.14%Reachviews ÷ followers
1.39%Engagement rateof viewers reacted