شبانہ شوکت @Shabanashaukat4 · 05 Sep 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے محکموں میں خود احتسابی کی ہدایت دیتے ہوئے کرپٹ عناصر کے خلاف سخت ترین ایکشن کا انتباہ دیا ہے۔ اربوں روپے کے باڈی کیمز کے استعمال اور سینکڑوں گرفتاریوں کا مقصد جرائم کے رونما ہونے سے پہلے ہی ان کا سدباب کرنا ہے۔ https://t.co/kyaw5BA7NJ
352Views
3Likes
1Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.16×vs this author's median303 views is typical
80Percentile for this authorof 5 recent posts
0.23×vs 10K–100K median1 540 views is typical
0.42%Reachviews ÷ followers
1.14%Engagement rateof viewers reacted