Rawalpindi Police @RwpPolice · 03 Sep 2026
رتہ امرال پولیس کی کارروائی، شادی کی تقریب میں آتشبازی کرنے والا شخص گرفتار، موقعہ سے آتش بازی کا سامان چلیدہ قبضہ پولیس میں لیا گیا، زیر حراست شخص کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیےجا رہےہیں، آتشبازی کے ذریعہ شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،
853Views
6Likes
0Reposts
0Replies
1Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
1.00×vs this author's median853 views is typical
40Percentile for this authorof 5 recent posts
0.04×vs 100K–1M median21 891 views is typical
0.31%Reachviews ÷ followers
0.82%Engagement rateof viewers reacted