TITweetIndex

Rawalpindi Police

@RwpPolice · Rawalpindi · joined 28 Jun 2018

Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.

271 231Followers
10Following
29 514Posts total
4.2KViews on collected posts

Against accounts of the same size

5 posts from the last 90 days, next to the 100K–1M follower range. below its peers on both reach and engagement.

MetricThis accountMedian for 100K–1MRatio
Median views per post85322 3380.04×
Reach (views ÷ followers)0.31%6.70%0.05×
Engagement rate0.82%1.18%0.70×

Others in this range →   Compare with another account →   How these benchmarks are built →

Latest posts

رتہ امرال پولیس کی فوری کارروائی، دس سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص نے میری بھتیجی کو ہراساں کیا اور زیادتی کی کوشش کی،مدعی مقدمہ, رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا، زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کی ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا, 494 views · 3 likes · 0 reposts · 0 replies 03 Sep 2026 رتہ امرال پولیس کی کارروائی، شادی کی تقریب میں آتشبازی کرنے والا شخص گرفتار، موقعہ سے آتش بازی کا سامان چلیدہ قبضہ پولیس میں لیا گیا، زیر حراست شخص کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیےجا رہےہیں، آتشبازی کے ذریعہ شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، 853 views · 6 likes · 0 reposts · 0 replies 03 Sep 2026 راولپنڈی پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار، نصیر آباد پولیس نے قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری نے رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ انکی اہلیہ کو زخمی کر دیا تھا، 1.2K views · 9 likes · 0 reposts · 2 replies 03 Sep 2026 https://t.co/1oToyONAh3 707 views · 5 likes · 0 reposts · 0 replies 03 Sep 2026 سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، بڑے منشیات سپلائر سمیت 5 منشیات سپلائر گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پی او https://t.co/JGDJ2MBDtX 943 views · 18 likes · 0 reposts · 0 replies 03 Sep 2026

Similar accounts