Rawalpindi Police @RwpPolice · 03 Sep 2026
رتہ امرال پولیس کی فوری کارروائی، دس سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار، زیر حراست شخص نے میری بھتیجی کو ہراساں کیا اور زیادتی کی کوشش کی،مدعی مقدمہ, رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا، زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کی ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا,
494Views
3Likes
0Reposts
0Replies
0Quotes
0Bookmarks
Is that a lot?
0.58×vs this author's median853 views is typical
0Percentile for this authorof 5 recent posts
0.02×vs 100K–1M median21 891 views is typical
0.18%Reachviews ÷ followers
0.61%Engagement rateof viewers reacted