tweetindex
EN

ZaiN Bugti

@Bugti86 · Dera Bugti Balochistan · joined 20 Nov 2022

یہ پاکستان تیرا ھے نہ میرا، اسے کچھ بدخصالوں نے ھے گھیرا، گھرانے چند اس پر ہیں مسلط، یہاں پر معتبر ھے، ہر لٹیرا ( حبیب جالب)

10 553Followers
4 013Following
49 105Posts total
648.4KViews on collected posts

Latest posts

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشتگردوں کے ساتھ بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے اور ساتھ میں ہی سرزمین بلوچستان اور بلوچ قوم کو مقروض کرگئے ۔🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔🇵🇰 #Pakistan #Balochistan ❣️🇵🇰❣️ https://t.co/04WSWcpzjT 1.3K views · 20 likes · 5 reposts · 2 replies Open on X →
کرنے والے بے گناہوں کے قتل کا زمہ دار ہیں۔ اگر آج نواب بگٹی زندہ ہوتے تو اس طرح کے واقعات رونما نہیں ہوتے آپ سب بخوبی جانتے ہیں کہ نواب بگٹی کے شہادت سے پہلے بلوچستان میں 99 فیصد امن قائم تھا۔ نفرت اس قدر زیادہ پھیل چکی ھے کہ بجھنے کا نام نہیں لے رہا ھے۔ اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائے 514 views · 10 likes · 1 reposts · 0 replies Open on X →
ایک انسان کی قتل پوری انسانیت کا قتل ھے، سانحہ راڑا شم کی جتنی مزمت کی جائے کم ھے۔😭 ماس ویڈیو کلپ کو دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ جب پنجابی فوجی بلوچوں کو اپنے علاقے میں ہاتھ باندھ کر آنکھوں پر پٹی ڈال کر قتل و تشدد کریں گے تو پھر ردعمل کیسا آئے گا،نواب اکبر بگٹی کو شہید 1/1 👇 https: 1.4K views · 18 likes · 2 reposts · 5 replies Open on X →
جو مرنے کے بعد زندہ ھے اسے اکبر بگٹی کہتے ہیں۔✌️❣️ 26 اگست بلوچستان کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ھے۔🖤 #Blackday https://t.co/llkziUaQMr 452 views · 15 likes · 3 reposts · 1 replies Open on X →
شہید نواب اکبر خان بگٹی✌️ نواب اکبر بگٹی پر فوج کشی کی گئی انہوں نے کبھی بھی پاکستان مردہ باد کا نعرہ نہیں لگایا،پاکستان کی پرچم کو نہیں جلایا،قومی ترانے پر باپندی نہیں لگائی، آئین اور جمہوریت پر یقین رکھنے والا بلوچ قومی رہنما تھے، اسکو کیوں شہید کیا؟؟ شکریہ حافظ حمد اللہ صاحب❣️ 822 views · 33 likes · 6 reposts · 4 replies Open on X →
@Bugti86 گریٹ لیڈر شان بلوچستان نہ بگٹی صاحب جیسا کوئی تھا نہ ہوگا اللہ بگٹی صاحب کو جنت کی بہاریں دیکھائے آمین 7.5K views · 121 likes · 7 reposts · 7 replies Open on X →
پھر چند دنوں کے بعد وہ ڈرائیو اپنی فیملی کے ہمراہ شہید نواب اکبر بگٹی کے پاس حاضر ہوئے اور ایک بار پھر شکریہ ادا کیا اور فیملی کو کہا ھے یہ وہ انسان نما فرشتہ جس نے ہم پر احسان کیا ❣️ 37.9K views · 1.4K likes · 87 reposts · 51 replies Open on X →
دوسرے ضروریات کی چیزیں بھی لیکر دیئے جائیں ، اسکے بعد دوبارہ میرے سامنے پیش کیا جائے حکم کی تعمیل ہوگئ اور شام کو ڈرائیور بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں نواب اکبر بگٹی کے ہاں پیش ہوگئے، نواب اکبر بگٹی نے نقد پیسے دیئے اور پھر دوبارہ حکم دیا اسکو گھر کا ٹکٹ لیکر گھر روانہ کریں ⏬ 38.1K views · 657 likes · 42 reposts · 4 replies Open on X →
پاس حاضر ہوئے ، ڈرائیور نے احترام میں شہید نواب اکبر بگٹی کے احترام میں اسکے سامنے جھک گئے اور حادثہ کے متعلق حالوال احوال بیان کیا ، اسکے بعد شہید نواب اکبر بگٹی نے حکم دیا اسکو بازار لے چلو اور کپڑے، جوتے وغیرہ لیکر دو ہاں انکے گھر والوں کیلئے بھی، اسکے علاوہ خشک میوہ جات ⏬ 38.3K views · 631 likes · 45 reposts · 3 replies Open on X →
کے تمام ڈاکومنٹس کاپی کرکے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئے پھر دوسرے دن امان اللہ کنرانی صاحب نے بلوچستان ہائیکورٹ سے ضمانت منظور کرائی، اسکے بعد سبی گئے اور ضمانت ملنے کی وجہ سے ڈرائیور جیل سے رہا ہوئے، کنرانی صاحب ڈرائیور کو اپنے ساتھ لیکر بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں شہید نواب اکبر بگٹی کے ⏬ 39.2K views · 624 likes · 42 reposts · 2 replies Open on X →
میں پڑا ہوں نواب صاحب نے تسلی سے اسکی بات سنی فون بند کرکے امان الللہ کنرانی کو بلایا کہا کہ وکیلوں کے ایک ٹیم کے ساتھ میرے پاس آؤ تو امان الللہ کنرانی ٹیم کو لیکر پہنچ گئے انہیں فورن سبی بھیجا اس ڈرئیور کا نام بھی بتایا سو امان الللہ کنرانی صاحب وکلا ٹیم کے ساتھ سبی گئے کیس ⏬ 40.1K views · 635 likes · 49 reposts · 4 replies Open on X →
گارڈ نے کہا کہ جیل سپرنٹینڈنٹ جب چلا جاے گا تو نواب صاحب کا نمبر ملا کر دونگا بتانا کسی کو نہیں ورنا میرا نوکری ختم تو سپریٹینڈنٹ کے جانے بعد پولیس نے موقعہ پاکر نواب کا نمبر ملا کر دیا اس ڈرائیور نے نواب صاحب کو اپنا بے کسی اور حادثے کے متعلق بتایا کہ میں اتنے عرصے سے لا وارث ⏬ 40.8K views · 601 likes · 43 reposts · 2 replies Open on X →
میں جیل کے نمبر سے آپکی بات کراتا ھوں وھی بندہ تم کو جیل سے نکالے گا نواب اکبر خان بگٹی کا نمبر لاؤ میں بھی معلومات کرونگا دو دن بعد اس ڈرائیور کو کسی نے نواب صاحب کا نمبر پرچی پر لکھ کر دیا تو اس پولیس گارڈ بھی ڈیوٹی پر آیا اس ڈرائیور نے کہا کہ نواب صاحب کا نمبرلایا ہوں پولیس ⏬ 41.4K views · 609 likes · 44 reposts · 2 replies Open on X →
شہید نواب اکبر خان بگٹی ایک عظیم شخصیت تھے وہ غریب نواز تھے۔ ایک دفعہ ڈھاڈر کے قریب پنجابی ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں ایکسیڈنٹ ہوا تو ڈرائیور کو سبی جیل بند کیا گیا ڈرائیور کا بلوچستان میں واقفیت نہیں تھی تو کافی عرصہ جیل میں لاوارث پڑا رہا اچانک ایک پولیس گارڈ نے پوچھا کہ کون ہو 1/8 318.5K views · 5.7K likes · 764 reposts · 436 replies Open on X →
تمھارا والی وارث کوئی نہیں؟تو ڈرائیور نے کہا میرا ایک بیوی اور چار چھوٹے چھوٹے بچوں کے علاؤہ کوئی نہیں میں پنجاب کا ھوں ٹرک مالک خوف سے یہاں نہیں آتا بس لاوارث پڑا ہوں جیل میں تو گارڈ پولیس والے نے کہا کہ بلوچستان میں ایک ہی شخصیت ہیں اگر اسکا پی ٹی سی ایل نمبر کسی سے پوچھو تو ⏬ 42K views · 611 likes · 48 reposts · 7 replies Open on X →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

318.5K4 Sep
41.4K
40.8K
40.1K
39.2K
38.3K
38.1K
37.9K
7.5K
82227 Jun
45226 Aug
1.4K
514
1.3K5 May

Last 14 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

2.17%4 Sep
1.58%
1.58%
1.71%
1.70%
1.77%
1.85%
4.06%
1.81%
5.23%27 Jun
4.20%26 Aug
1.88%
2.14%
2.10%5 May

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views.

What the audience does

Likes86.7%11 682 in total
Reposts8.8%1 188 in total
Replies3.9%530 in total
Quotes0.3%35 in total
Bookmarks0.3%44 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

The follower curve appears once this account has two daily snapshots — we take one a day, and this one is on its first.

Similar accounts