tweetindex

👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈

@Ejz33 · joined 07 Oct 2022

@Ejz55

34 457Followers
27 727Following
309 047Posts total
171.3KViews on collected posts

Latest posts

اللّہ پاک کپتان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 1.1K views · 91 likes · 15 reposts · 26 replies 14 May 2026 انمول کی حکمران طبقہ کیلئے انمول خدمات ہیں 150 views · 4 likes · 2 reposts · 0 replies 13 May 2026 اس عورت کو اگلے ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا گیا ہو گا اس کی حکمران اشرافیہ کیلئے بہت بڑی قربانیاں اور خدمات ہیں 81 views · 2 likes · 2 reposts · 0 replies 13 May 2026 پاکستان میں ڈاکو راج چل رہا ہے 109 views · 4 likes · 1 reposts · 0 replies 13 May 2026 کبھی نہیں بلکہ گرفتار کرنے والے مارے جائیں گے 212 views · 11 likes · 5 reposts · 3 replies 13 May 2026 ھمارے ملک کے قومی لیڈرز کو اور طرح سے ٹریٹ کیا جاتا اور ڈرگ ڈیلرز کو شاہی پروٹوکول 👏👏 https://t.co/HESGkOt16Y 7.2K views · 846 likes · 360 reposts · 12 replies 12 May 2026 کیا اس عورت کو سزا ہوگی؟ https://t.co/LU3yfJ3kaa 19.5K views · 327 likes · 99 reposts · 328 replies 12 May 2026 واہ بھئی واہ… یہ کوئی ماڈل نہیں جو کیٹ واک کر رہی ہیں… یہ عدالت آ رہی ہیں۔ میڈم “انمول عرف پنکنی” کا کانفیڈنس تو دیکھیں۔ اس ملک میں شاید قانون نہیں، صرف طاقت اور پیسے کی جیت ہوتی ہے۔ https://t.co/X4FP4lUCqY 33.5K views · 314 likes · 130 reposts · 42 replies 12 May 2026 کراچی میں کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت پیشی کے موقع پے شاہانہ انداز میں بغیر ہتھکڑی کے انٹری ۔۔۔۔۔اور پولیس والا سر چھکا کے راستہ دکھا رہا میڈم کو طاقتور کیلئے الگ قانون 🖐🏿 https://t.co/Gk0zfWXtlp 109.4K views · 2.6K likes · 1.1K reposts · 174 replies 12 May 2026

Similar accounts