TITweetIndex

Dr Farhan K Virk

@FarhanKVirk · Pakistan · joined 03 Aug 2012

Common man fighting Status quo, Married, MBBS, Youtuber, Wanna be Hussaini a.s. Solution to Pak's problems lies in our own resolve۔ Istehkam Pakistan Party

273 676Followers
2 694Following
598 901Posts total
112.4KViews on collected posts

Against accounts of the same size

6 posts from the last 90 days, next to the 100K–1M follower range. reaches fewer people than peers, but engages them much harder.

MetricThis accountMedian for 100K–1MRatio
Median views per post9 25922 3380.41×
Reach (views ÷ followers)3.38%6.70%0.50×
Engagement rate7.41%1.18%6.29×

Others in this range →   Compare with another account →   How these benchmarks are built →

Latest posts

یہ ہیں وہ وائرل نوجوان جنہوں نے وہ گاڑی بنائی جو خود چل رہی تھی، اس نوجوان کا نام احسان ظفر عباسی ہے، جو BSc کا طالبعلم ہے اسکو یہ سسٹم بنانے میں کتنے پیسے لگے؟ صرف ایک لاکھ روپیہ اگر ہماری ریاست اسکو سپورٹ کرے تو یہ کیا کچھ نہیں کرسکتا۔ براہ مہربانی یہ سٹوری شئیر کریں۔ http 14.2K views · 1.3K likes · 437 reposts · 19 replies 02 Sep 2026 جو لوگ ہم پر پارٹی بدلنے کی بات کرتے ہیں، وہ اپنے گریبان میں جھانکیں! ہم تو اس والے عمران خان کے نظریہ کی سپورٹ کرتے تھے اگر وہ خود یوٹرن لے رہا ہے تو ہم پھر بھی نظریہ کے ساتھ وابستہ ہیں۔ https://t.co/W6RYeGhAE0 3.8K views · 216 likes · 51 reposts · 4 replies 02 Sep 2026 یوتھی بھائیوں سے ایک سادہ سوال! اگر آپ کی تمام اشتہاری مہم گولڈسمتھ خاندان اپنے ذاتی مفاد کے لئے نہیں چلا رہا تو پھر جب کشمیر لاک ڈاون ہوا اور خود عمران نیازی وزیر اعظم تھا، تب ایسی اشتہاری کیمپین سکائی سپورٹس پر کیوں نہیں چل سکی؟ آپ خود ایسا وزیر اعظم ہوتے ہوئے بھی نہیں کرسکے 3.5K views · 230 likes · 74 reposts · 4 replies 02 Sep 2026 تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ہمارے بھائی @Aadiiroy3 کو یہاں فالو بیک کر لیں۔ ہمارے نعمان بھائی کا گزشتہ اکاونٹ سسپنڈ ہوگیا ہے۔ 12.6K views · 404 likes · 83 reposts · 16 replies 02 Sep 2026 میرا اکاؤنٹ @Aadiroy2 کسی وجہ سے سسپینڈ ھوگیا ھے،اپیل کی ھے،تب تک چاھیں تو میرا یہ اکاؤنٹ فالو کرسکتےھیں۔مشکور و ممنون 72.4K views · 1.2K likes · 316 reposts · 252 replies 01 Sep 2026 پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل! 🚨🚨 کیا آپ جانتے ہیں کہ زندگی بچانے والی کینسر کی 12 ہزار والی دوائی کی قیمت 70 روپے ہے؟ شوگر کی 1200 والی دوائی صرف 50 روپے میں بنتی ہے؟ پاکستانی سائنسدان ریاض پاشا صاحب کی باتیں لازمی سنیں @MuhammadRiazPa4 https://t.co/C9oOVOiITt 5.9K views · 291 likes · 157 reposts · 2 replies 29 Aug 2026

Similar accounts