tweetindex
EN

Afghan Journalist

@Afghan0344 · Afghanistan · joined 27 Aug 2020

فری لانس صحافی

15 385Followers
336Following
5 202Posts total
122.3KViews on collected posts

Latest posts

پاکتسانی فوج کے پاس ایسے وسائل اور جدید آلات ہیں، کہ انہیں موٹر بم نظر نہیں آتا، کلاشنکوف اور دیگر اسلحہ و خودکش جیکٹس بھی نظر نہیں آتیں جو کوہاٹ تک پہنچ جاتی ہیں، لیکن یہ فوراً معلوم کر لیتا ہے کہ حملہ آور افغان تھا اور منصوبہ افغانستان میں تیار کیا گیا تھا۔ کمال کی تفتیش ہے! 20.6K views · 179 likes · 24 reposts · 13 replies Open on X →
جھوٹ سے کام نہیں چلتا۔ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی، لیکن آئی ایس پی آر اور اس کے لوگ آج بھی اے آئی کی جھوٹی ویڈیوز کے ذریعے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ ہائے ہائے، افسوس! 1.3K views · 37 likes · 9 reposts · 0 replies Open on X →
الحمدللہ، اب عالمی اسٹیج پر بسم اللہ، الحمدللہ اور درود شریف کے ساتھ گفتگو کا آغاز ہوتا ہے اور پشتو زبان میں افغانستان کی تصویر پیش کی جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اب دنیا ہمارے زبان، لباس اور ثقافت کو سمجھنے اور ترجمہ کرنے لگی ہے۔ https://t.co/qNtinjpaxV
2:20
18.7K views · 644 likes · 53 reposts · 6 replies Open on X →
فوج ہر ہفتے اتوار کو وزیرستان میں کرفیو لگا دیتی ہے، عام لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے نہیں دیا جاتا اور اسی موقع سے فائدہ اٹھا کر قیمتی معدنیات پنجاب اسمگل کی جاتی ہیں۔ پشتونوں کی حالت دیکھو، اتنی ذلت اور ظلم سہنے کے باوجود بھی قیام کرنے کو تیار نہیں۔ https://t.co/5CR04YMRt7
0:34
1.6K views · 63 likes · 22 reposts · 3 replies Open on X →
@Afghan0344 Imagine the level of education in Afghanistan When the head of education in Afghanistan is literally a ex-sucide bomber whose only education is in a Pakistani madrassh 2.7K views · 6 likes · 0 reposts · 2 replies Open on X →
پر کس کا کردار بے نقاب ہوتا ہے؟ سرحد بند ہونے کے باوجود کیا افغانستان نے پاکستان میں دہشت گردی شروع کر دی؟ کیا افغانستان نے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ کا معاشی نقصان پہنچایا؟ پھر بھی ظلم کون کر رہا ہے اور خیرخواہی کون؟ 7/7 4.1K views · 20 likes · 0 reposts · 1 replies Open on X →
تعلیمی مستقبل کا خیال رکھ رہی ہے، یہاں تک کہ اپنے نجی تعلیمی ادارے کے مالی مفاد کو بھی نظرانداز کر دیتی ہے، جبکہ دوسری طرف پاکستان کی فوجی حکومت افغان طلبہ کو ان کی تعلیم مکمل ہونے سے پہلے ہی بے دخل کر رہی ہے۔ اب آپ خود فیصلہ کریں۔ عالمی سطح... 7/6 4.7K views · 21 likes · 0 reposts · 1 replies Open on X →
میں داخلہ حاصل کیا تھا اور اپنی تعلیم کے آخری سمسٹرز میں پہنچ چکے تھے، انہیں تعلیم مکمل کرنے کا موقع دینے کے بجائے افغانستان واپس بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ یہ فرق صرف دو حکومتوں کے فیصلوں کا نہیں بلکہ رویے اور انسانیت کا فرق ہے۔ ایک طرف افغان حکومت پاکستانی طلبہ کے 7/5 5K views · 26 likes · 0 reposts · 1 replies Open on X →
ایک ہی وقت میں اتنی بڑی تعداد میں طلبہ کی منتقلی سے مالی نقصان اٹھائے، لیکن افغان حکومت نے یونیورسٹی کے مالی مفاد کے بجائے طلبہ کے مستقبل کو ترجیح دی۔ اب دوسری طرف پاکستان میں فوجی رجیم کا رویہ دیکھیں۔ جن سیکڑوں افغان میڈیکل طلبہ نے اسکالرشپس کے ذریعے پاکستانی یونیورسٹیوں 7/4 5.3K views · 30 likes · 1 reposts · 1 replies Open on X →
انہوں نے اپنی درخواست وزارتِ امر بالمعروف کو پیش کر دی۔ وزارت نے طلبہ کا مطالبہ جائز قرار دیتے ہوئے بڑی تعداد میں پاکستانی طلبہ کو ایک نجی یونیورسٹی سے دوسری نجی یونیورسٹی میں منتقل کر دیا۔ ممکن ہے پہلی نجی یونیورسٹی، جس نے ان طلبہ کو نویں سمسٹر تک تعلیم دی تھی... 7/3 5.7K views · 24 likes · 1 reposts · 1 replies Open on X →
درخواست کی کہ انہیں کسی دوسرے یونیورسٹی میں منتقل کیا جائے۔ غالباً قواعد کے مطابق موجودہ سمسٹر میں منتقلی ممکن نہیں تھی، چنانچہ وزارتِ اعلیٰ تعلیم نے حکم دیا کہ دونوں یونیورسٹیوں کی رضامندی سے طلبہ کو منتقل کیا جا سکتا ہے۔ چونکہ اس فیصلے سے طلبہ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا تھا 7/2 5.9K views · 23 likes · 1 reposts · 1 replies Open on X →
کابل کی ایک نجی یونیورسٹی کے متعدد پاکستانی طلبہ نے چند روز قبل شکایت کی کہ مذکورہ یونیورسٹی پاکستان کے میڈیکل بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے، جس کی وجہ سے وہ گریجویشن کے بعد پاکستان میں انٹرن شپ یا اسپیشلائزیشن نہیں کر سکتے۔ انہوں نے اجتماعی طور پر وزارتِ اعلیٰ تعلیم سے 7/1 46.5K views · 139 likes · 21 reposts · 12 replies Open on X →

Against accounts of the same size

12 posts from the last 90 days, next to the 10K–100K follower range. shown widely, but few of those viewers react.

Median views5 174this account924median for 10K–100K
Reach, %33.63%this account3.62%median for 10K–100K
Engagement, %0.52%this account1.52%median for 10K–100K
MetricThis accountMedian for 10K–100KRatio
Median views per post5 1749245.60×
Reach (views ÷ followers)33.63%3.62%9.29×
Engagement rate0.52%1.52%0.34×

Others in this range →   Compare with another account →   How these benchmarks are built →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

46.5K8 Sep
5.9K
5.7K
5.3K
5K
4.7K
4.1K
2.7K
1.6K16 Sep
18.7K17 Sep
1.3K
20.6K18 Sep

Last 12 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

0.38%8 Sep
0.42%
0.45%
0.60%
0.54%
0.47%
0.51%
0.29%
5.63%16 Sep
3.76%17 Sep
3.73%
1.07%18 Sep

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views. Median for 10K–100K accounts is 1.52%.

What the audience does

Likes85.2%1 212 in total
Reposts9.3%132 in total
Replies3.0%42 in total
Quotes0.9%13 in total
Bookmarks1.7%24 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

The follower curve appears once this account has two daily snapshots — we take one a day, and this one is on its first.

Similar accounts