tweetindex
EN

BBC News اردو ✓

@BBCUrdu · London/Islamabad/Delhi · joined 13 Apr 2010

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

4 642 944Followers
44Following
141 013Posts total
1.1MViews on collected posts

Latest posts

امریکی فوج نے ایک اور اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کر دی مکمل تفصیل: https://t.co/LaMOUxtlbV https://t.co/VFacNyPmxo
17K views · 63 likes · 5 reposts · 1 replies Open on X →
’ہم تیسری یا چوتھی بہترین ٹیم ہیں‘: ایشین گیمز سے قبل مائیک ہیسن کے بیان پر بحث تحریر: https://t.co/daYUlzjckX https://t.co/CCj4ecM6ht
17.5K views · 36 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
مغربی پابندیوں کے باوجود ایران کی معیشت کو سہارا دینے والے خلیجی ممالک کون سے ہیں؟ تحریر: https://t.co/tfT7FZa50E https://t.co/JKTS590MMa
14.5K views · 36 likes · 0 reposts · 1 replies Open on X →
اسلام آباد میں تین سالہ سکینہ کے مبینہ ریپ اور قتل کا ملزم گرفتار: ’فوٹیج میں بچی کا بہنوئی ہی اُسے ساتھ لے جاتا نظر آیا‘ تحریر: https://t.co/SsChI9VL1w https://t.co/ADk04bUpkC
16K views · 74 likes · 17 reposts · 2 replies Open on X →
10 سالہ سارہ شریف کے قتل میں سزا کاٹ رہے عرفان شریف پر لندن کی جیل میں حملہ، ملزمان کا فردِ جرم سے انکار تحریر: https://t.co/pZg1y2FQrG https://t.co/CoPchJUK6f
21.9K views · 19 likes · 1 reposts · 0 replies Open on X →
ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے اور خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کے درمیان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ مکمل تفصیل: https://t.co/SCjarAmP8Z https://t.co/z0OjcWVt7e
7.9K views · 40 likes · 7 reposts · 3 replies Open on X →
امریکی اور ایرانی رہنماؤں کے درمیان تین گھنٹے طویل ’بہت اچھی اور نتیجہ خیز‘ بات چیت ہوئی ہے: صدر ٹرمپ مکمل تفصیل: https://t.co/CC4UmGybni https://t.co/i54F3QnPT7
9.3K views · 90 likes · 17 reposts · 4 replies Open on X →
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ افغان سرزمین کو پڑوسی ممالک، خصوصاً پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کے لیے ’ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات‘ کریں۔ مکمل تفصیل: https://t.co/gy8Zf5klyY https://t.co/MtP9n0wgVm
9.4K views · 37 likes · 1 reposts · 1 replies Open on X →
خیبر پختونخوا کے وزیرِ اطلاعات شفیع جان نے پارٹی رہنماؤں کے مبینہ ’اغوا‘ اور گرفتاریوں پر کہا ہے کہ ’یہ سب کچھ پولیس نہیں کر رہی بلکہ سب کو معلوم ہے کہ یہ کون کر رہا ہے۔‘ مکمل تفصیل: https://t.co/Yobq7NJjM0 https://t.co/Lg768lTlBa
30.7K views · 741 likes · 163 reposts · 12 replies Open on X →
جنید حفیظ کے حوالے سے اُن کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ ’ہماری ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ ہم جیل میں کتابیں وغیرہ لے کر جاتے ہیں، کھانا دے آتے ہیں۔ جنید پرامید ہیں مگر بہت تنہا ہیں۔‘ https://t.co/Rms5ABlZt3 11.8K views · 60 likes · 16 reposts · 0 replies Open on X →
خیبر پختونخوا اسمبلی کے خصوصی سیشن کے دوران اسمبلی ہال میں وہ ویڈیو چلائی گئی جو سپیکر اسمبلی کے مطابق صوبائی وزیر فضل شکور خان کے مبینہ اغوا کے موقع پر بنائی گئی تھی۔ https://t.co/fZdqTwO4Zf 15.8K views · 766 likes · 151 reposts · 5 replies Open on X →
کراچی پولیس کے افسر کا کہنا ہے کہ جب پولیس اہلکار دروازہ توڑ کر فلیٹ میں داخل ہوئے تو انھیں ’ڈاکٹر عمر اور اُن کی اہلیہ کی لاشیں ایک کمرے سے، جبکہ تینوں بچیوں کی لاشیں دوسرے کمرے سے ملیں۔‘ https://t.co/lsJ4YWFvLI 19.1K views · 63 likes · 6 reposts · 1 replies Open on X →
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزرا کی وارننگز کو نظر انداز کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ 27 ستمبر کو ہر صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے۔ مکمل تحریر: https://t.co/I3otCtpGKH 26.7K views · 1.1K likes · 273 reposts · 18 replies Open on X →
ضلعی انتظامیہ کے اہلکار کے مطابق 40 فٹ لمبے خالی کنٹینر کا یومیہ کرایہ 20 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ اس سے کم لمبے کنٹینر کے لیے مالکان کو یومیہ کرایہ 10 ہزار روپے دیا جائے گا۔ https://t.co/v1bQ8rAXJ3 37.4K views · 327 likes · 53 reposts · 4 replies Open on X →
ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے اور شہر میں امن اومان برقرار رکھنے کے لیے وزارت داخلہ نے ابتدائی طور پر 40 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ https://t.co/aXwn47DCiq 40.7K views · 219 likes · 36 reposts · 9 replies Open on X →
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین ساتھیوں سمیت اغوا تفصیلات: https://t.co/9qjErw1nxL https://t.co/eiyFu891CO
62.5K views · 270 likes · 80 reposts · 13 replies Open on X →
آبنائے ہرمز بحران سے قطر انرجی کے منصوبوں میں تاخیر کا خدشہ تفصیلات: https://t.co/yOZSuioX0l https://t.co/DR0ifNotdJ
9.3K views · 60 likes · 3 reposts · 0 replies Open on X →
ہمارا گھر محاصرے میں ہے، ہماری گلی کو دونوں اطراف سے بند کر دیا گیا ہے: علیمہ خان کے بیٹے کا دعویٰ تفصیلات: https://t.co/yVNvVk9mrw https://t.co/9pMB5n6reM
25.6K views · 2K likes · 971 reposts · 21 replies Open on X →
پاکستان فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ شدت پسند ہلاک ہو گئے، جبکہ دو فوجی افسران سمیت چھ اہلکار مارے گئے ہیں۔ تفصیلات: https://t.co/cXmGU4vqwk https://t.co/3d2j0y3U41
23.8K views · 197 likes · 27 reposts · 35 replies Open on X →
سلمان خان نے کہا کہ ’آپ کس چیز کے بارے میں ٹرول کر رہے ہیں؟ کسی کے وزن، کسی کی شکل پر برا بھلا کہہ رہے ہیں، بھدی لگ رہی ہے، موٹی لگ رہی ہے بوڑھا ہو گیا ہے۔۔۔‘ اس دوران انھوں نے مائیک ہٹا کر اپنی ٹی شرٹ اتاری اور ٹرولنگ کرنے والوں چیلینج دیا۔ پڑھیے: https://t.co/NnHRYsdCqo https:
19.3K views · 46 likes · 2 reposts · 3 replies Open on X →
لقمان کے دوست مسکین کے مطابق لقمان نے اپنے بچوں کو سکول سے سے لیا اور راستے میں نماز کے لیے رکے جہاں ان دونوں کی ملاقات ہوئی۔۔ ’میں نے لقمان کو کہا کہ وہ وضو کر لے پھر نماز کے بعد بچوں کو کچھ کھانے پینے کی چیزیں دلا دیتے ہیں‘ مکمل تحریر: https://t.co/OOwNhZ6NWx https://t.co/y9qeN
9.4K views · 30 likes · 9 reposts · 2 replies Open on X →
روس، چین یا امریکہ: اگر خلا میں جنگ چھڑ گئی تو سب سے زیادہ فائدہ کسے ہو گا؟ تحریر: https://t.co/jan4lMwi4A https://t.co/WbSZPm5FN5
18.6K views · 46 likes · 4 reposts · 2 replies Open on X →
’بیگ اُٹھائے شخص نے چاقو سے حملہ کیا‘: سات ماہ میں 21 سالہ طالبہ سمیت چار خواتین کے قتل کا معمہ مکمل تحریر: https://t.co/I5M7YzPbs6 https://t.co/8qyjWYbu7M
13.4K views · 15 likes · 0 reposts · 0 replies Open on X →
کوہاٹ دھماکے میں ہلاک ہونے والے اکبر شنواری اپنے گاؤں کے پہلے ایس پی تھے۔ ان کے بھتیجے کے مطابق ’اُنھوں نے ان علاقوں میں بڑے اور خطرناک آپریشنز میں حصہ لیا۔ وہ بہت بہادر تھے۔ انھیں دھمکیاں بھی ملتی تھیں، لیکن وہ ان کا ذکر کم ہی کرتے تھے۔‘ مکمل تحریر: https://t.co/1l22Fymh6d https
18.2K views · 255 likes · 36 reposts · 4 replies Open on X →
روس، چین یا امریکہ: اگر خلا میں جنگ چھڑ گئی تو سب سے زیادہ فائدہ کسے ہو گا؟ https://t.co/0N7pcD9VTp 30.1K views · 11 likes · 1 reposts · 0 replies Open on X →
کوہاٹ پولیس لائن کے قریب دھماکے میں کم از کم 10افراد ہلاک، متعدد زخمی https://t.co/LVAkOhE22F 10.4K views · 44 likes · 9 reposts · 5 replies Open on X →
جمائما خان کے ارب پتی شوہر کیمرون او رائلی کون ہیں؟ https://t.co/vDsDbY8jut 10.9K views · 29 likes · 2 reposts · 2 replies Open on X →
اٹلی کے وزیرِ دفاع گوئڈو کروسیٹو نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں واقع طائف ایئر بیس پر جمعرات کی شب ہونے والے حملے میں اٹلی کا ایک یوروفائٹر ایف-2000 جنگی طیارہ متاثر ہوا، تاہم وہاں تعینات تمام اطالوی فوجی اہلکار محفوظ رہے تفصیلات: https://t.co/EuRnTbTjnu https://t.co/F0GW7EnTCX
12.4K views · 90 likes · 6 reposts · 0 replies Open on X →
پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم چار گھنٹے تک گھر میں موجود رہا اور اُس نے باری باری راڈ کی مدد سے34 سالہ مہوش اور اُن کے تین بچوں، آنھ سالہ میرہ، چھ سالہ حسنین اور ڈھائی سالہ اشمیرہ کو قتل کیا اور پھر خبر لینے کے لیے مقتولہ کے گھر اور ہسپتال بھی گیا۔ مکمل خبر: https://t.co/zHiPRAGh5q h
9.7K views · 27 likes · 6 reposts · 1 replies Open on X →
تنقید یہ ہوئی کہ طاہر اشرفی نے ماضی میں اُسامہ بن لادن کو ’روس، امریکہ اور برطانیہ کے خلاف اسلام کے لیے لڑنے والا مجاہد‘ قرار دیا اور کہا کہ وہ بن لادن کو ’سیف اللہ‘ کا لقب دینا چاہیں گے۔ مکمل خبر: https://t.co/9cIGa90N4m https://t.co/XHdBg3UDAZ
8.4K views · 27 likes · 2 reposts · 3 replies Open on X →

Against accounts of the same size

84 posts from the last 90 days, next to the 1M–10M follower range. below its peers on both reach and engagement.

Median views9 248this account14 648median for 1M–10M
Reach, %0.20%this account0.74%median for 1M–10M
Engagement, %0.41%this account0.70%median for 1M–10M
MetricThis accountMedian for 1M–10MRatio
Median views per post9 24814 6480.63×
Reach (views ÷ followers)0.20%0.74%0.27×
Engagement rate0.41%0.70%0.59×

Others in this range →   Compare with another account →   How these benchmarks are built →

Growth & engagement

How the posts we collected actually performed: views and reaction rate post by post, what the audience did with them, and where the follower count goes.

Views per post

37.4K21 Sep
26.7K
19.1K
15.8K
11.8K22 Sep
30.7K
9.4K
9.3K
7.9K
21.9K23 Sep
16K
14.5K
17.5K
17K

Last 14 collected posts, oldest on the left. The scale is logarithmic: one post can outrun the rest a hundred times over.

Engagement rate per post

1.03%21 Sep
5.38%
0.37%
5.82%
0.65%22 Sep
2.99%
0.42%
1.23%
0.63%
0.09%23 Sep
0.58%
0.25%
0.21%
0.41%

Reactions — likes, reposts, replies and quotes — divided by views. Median for 1M–10M accounts is 0.70%.

What the audience does

Likes76.1%6 900 in total
Reposts21.0%1 904 in total
Replies1.7%152 in total
Quotes0.6%50 in total
Bookmarks0.7%61 in total

Share of every reaction we collected for this account. Replies mean argument, reposts mean endorsement, bookmarks mean the post was worth keeping.

Followers by day

20 Sep24 Sep

Daily snapshots since 20 Sep 2026; the dashed line is the starting count.

Similar accounts